اسلام آباد (قدرت روزنامہ) امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ اسلام آباد مفاہمتی یاداشت ہر لحاظ سے امریکا کی جیت اور مفاد میں ہے، معاہدے میں شامل ہے کہ ایران خطرناک ہتھیار یا میزائل نہیں بنائے گا۔ انہوں نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ایران کا معاہدہ کرنا امریکا کی. ..



