لاہور: وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ میں صوبہ اسلام آباد کا سب سے بڑا حامی ہوں۔ قومی پالیسی مکالمہ سے خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ کسی نے صوبہ اسلام آباد کی بات کی ہے، میں صوبہ اسلام آباد کا سب سے بڑا حامی ہوں، نئے ایڈمنسٹریٹو یونٹس



