نیب کی نشاندہی پر سی ڈی اے کا نوٹس، ذمہ دار ریونیو افسران کا تعین اور سرکاری زمین واگزار کرانے کی ہدایت اسلام آباد (راجہ اسرار): وفاقی دارالحکومت کے علاقے شاہ اللہ دتہ میں کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کی 898 کنال قیمتی سرکاری اراضی پر غیر قانونی قبضے کا انکشاف ہوا ہے، جس The post اسلام آباد: شاہ اللہ دتہ میں سی ڈی اے کی 898 کنال اراضی پر قبضے کا انکشاف appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



