اسلام آباد: شہر اقتدار اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق زلزلہ پیما مرکز نے بتایا کہ زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ 4 اور گہرائی 91 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش ریجن تھا۔ چکوال، تلہ گنگ، کلر کہار، پشاور، سوات، ملاکنڈ اور



