چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ اسلام آباد جائیں گے تو عید جیسی رونق ہوگی۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہم نے حکومت سے رابطے ختم نہیں کیے بات چیت صرف مذاکرات کی پیشکش تک رکھی گئی اس سے آگے



