(15 نومبر 2026): اسلام آباد پولیس کے ایک اعلیٰ افسر کی گھریلو ملازمہ مبینہ تشدد کے باعث جاں بحق ہوگئی جس کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ فاطمہ نامی گھریلو ملازمہ کو تشویشناک حالت میں قائد اعظم اسپتال منتقل کیا گیا تھا، تاہم وہ دوران علاج دم توڑ گئی۔ بچی پر مبینہ تشدد کا واقعہ



