اسلام آباد کے علاقے گولڑہ موڑ کے قریب سی این جی سٹیشن میں آتشزدگی کے بعد دھماکہ ہوا ،جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 3 افراد زخمی ہوگئے ۔ اسلام آباد: کیپیٹل ایمرجنسی سروسز کے ترجمان کے مطابق واقعہ پشاور روڈ پر گولڑہ موڑ کے قریب واقع سی این جی سٹیشن پر The post اسلام آباد: سی این جی سٹیشن میں دھماکے سے ایک شخص جاں بحق، 3 افراد زخمی appeared first on اخبارِخیبرپشاور.



