محکمہ موسمیات نے اسلام آباد، ہزارہ ڈویژن، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواوں کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے، اس دوران راولپنڈی، مری اور دیگر علاقوں میں بھی بارش کی پیشنگوئی کی گئی ہے ۔ اسلام آباد: محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا، شمال مشرقی پنجاب، مشرقی بلوچستان ،آزاد جموں و کشمیر، The post اسلام آباد، کشمیر، گلگت بلتستان، ہزارہ ڈویژن اور دیگر کئی علاقوں میں بارشوں کا امکان appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز.



