اسلام آباد اور کے پی کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پشاور، سوات، کوہاٹ، لوئر دیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، شانگلہ، بشام، چترال، باجوڑ اور گردونواح میں بھی زمین لرز اٹھی۔ مردان، جنوبی وزیرستان، ڈی آئی خان میں بھی زلزلے
اسلام آباد، پنجاب اور کے پی میں زلزلہ، ارکان اسمبلی نشست چھوڑ کر باہر آگئے
RELATED ARTICLES



