اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے جمعرات 3 ستمبر 2026 کے موسم کی پیشگوئی جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور حبس زدہ رہنے کا امکان ہے، تاہم بالائی علاقوں میں کہیں کہیں بارش، آندھی اور گرج چمک متوقع ہے۔
اسلام آباد، راولپنڈی سمیت بالائی علاقوں میں موسلادھار بارش کا امکان
RELATED ARTICLES



