سوہاوہ: ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی خصوصی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ غزالہ اصغر نے گوجر خان تا سوہاوہ چلنے والی الیکٹرک بس سروس کا دورہ کیا اور سروس کے مجموعی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ دورے کے دوران اسسٹنٹ کمشنر نے بس میں سفر کرنے والے مسافروں سے براہِ راست گفتگو کی، ان. ..
اسسٹنٹ کمشنر غزالہ اصغر کا الیکٹرک بس سروس کا دورہ، انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا
RELATED ARTICLES



