سوہاوہ: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ستھرا پنجاب وژن اور ”ایک دن، ایک گاؤں“ پروگرام کے تحت اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ ثمینہ بشیر نے گاؤں ٹنڈوئی کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے صفائی ستھرائی کے انتظامات، گھر گھر صفائی کی سرگرمیوں اور ستھرا پنجاب کے عملے کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا۔ دورے کے دوران
اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ کا ”ایک دن، ایک گاؤں“ پروگرام کے تحت دورہ، ٹنڈوئی میں صفائی کے انتظامات کا معائنہ
RELATED ARTICLES



