78.8 F
Pakistan
Monday, June 15, 2026
HomePoliticsاسرائیل کی لبنان کیساتھ امن معاہدے کی خلاف ورزی، بیروت پر حملہ...

اسرائیل کی لبنان کیساتھ امن معاہدے کی خلاف ورزی، بیروت پر حملہ کر دیا

(14 جون 2026): اسرائیل نے لبنان کے ساتھ امن معاہدے کی کھلی خلاف ورزی کرتے ہوئے دارالحکومت بیروت پر فضائی حملہ کر دیا۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق دو اسرائیلی جنگی طیاروں نے بیروت کے نواح پر 4 گائیڈڈ میزائل داغے، فضائی حملے سے شہر دھماکوں سے گونج اُٹھا۔

Read full story on Ary News

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments