تل ابیب: اسرائیل نے غزہ میں حماس کے ایک کمانڈر کو قتل کرنے کا دعوی کردیا ، احمد البطش عزالدین القسام بریگیڈز کے کمانڈروں میں شامل تھے۔ اسرائیلی فوج اور داخلی سیکیورٹی ایجنسی ‘شین بیت’ نے دعویٰ کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں ایک کارروائی کے دوران حماس کے اہم کمانڈر سمیت پانچ



