اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے خاموشی سے پروسٹیٹ کینسر کا علاج کروایا ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم آفس نے نیتن یاہو کی صحت اور علاج سے متعلق رپورٹ جاری ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ انہوں نے کینسر کے ابتدائی اسٹیج کا علاج کروایا۔ وزیراعظم آفس کے مطابق نیتن یاہو



