رام اللہ: غزہ میں محکمہ صحت کے حکام اور امدادی کارکنوں کا کہنا ہے کہ شہر میں ایک رہائشی عمارت پر اسرائیلی فوج کے حملے کے نتیجے میں کم از کم پانچ فلسطینی شہید ہو گئے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق غزہ کے محکمہ صحت کے حکام نے بتایا کہ گذشتہ اکتوبر جنگ بندی



