امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے جمعہ کے روز کہا کہ اس کی ایک فوٹوگرافر، ہیڈی لیون پر مقبوضہ مغربی کنارے میں رپورٹنگ کے دوران اسرائیلی قابضین نے حملہ کیا ہے۔ اسرائیلی قابضین کی جانب سے اپنے فوٹوگرافر پر حملے کے بعد ’واشنگٹن پوسٹ‘ نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس واقعے کو



