واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ واشنگٹن ڈی سی میں ہونے والی بات چیت کے بعد اسرائیل اور لبنان کے درمیان براہ راست مذاکرات شروع کرنے پر اتفاق ہو گیا ہے۔واشنگٹن میں ہونے والی بات چیت میں امریکی نمائندے بھی شریک تھے، امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ٹامی پیگٹ نے کہا کہ دونوں



