بشکیک: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کرغزستان کے صدر سے ملاقات کی، جس میں علاقائی و عالمی صورتحال، شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے کردار اور باہمی تعاون کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اسحاق ڈار کی اہم سفارتی ملاقاتیں، پاک چین تعلقات اور علاقائی تعاون پر گفتگو
RELATED ARTICLES



