اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی سربراہ کایا کالاس سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا، جس میں خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال، جنگ بندی اور امن و استحکام کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اسحاق ڈار کا کاجا کالاس سے رابطہ،پاکستان اور یورپی یونین کا خطے میں امن کیلئے رابطے جاری رکھنے پر اتفاق
RELATED ARTICLES



