اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کا عمان کے وزیر خارجہ سید بدر بن حمد البوسعیدی سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا، جس میں دوطرفہ تعلقات، تجارت، سرمایہ کاری اور توانائی کے شعبوں میں تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔