اسلام آباد(قدرت روزنامہ) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی سوئٹزرلینڈ کے وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو ہوئی جس میں خطے کی مجموعی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے امریکا اور ایران کے درمیان مفاہمت کی جانب ہونے والی حوصلہ افزا پیش رفت کا خیرمقدم. ..



