نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا، جس میں خطے کی مجموعی صورتحال اور دوحہ میں ہونے والے حالیہ مذاکراتی عمل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے مذاکرات میں ہونے والی مثبت پیش رفت پر اطمینان کا The post اسحاق ڈار اور سعودی وزیر خارجہ کے رابطے کا احوال سامنے آ گیا، جانئے تفصیلات appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



