ہمارے معاشرے میں مذہب اور روایت کا ایک ایسا عجیب اور الجھا ہوا امتزاج پایا جاتا ہے جہاں زندگی کے ہر موڑ پر، خواہ وہ کوئی معمولی بات ہو یا مستقبل کا بڑا فیصلہ، ایک ہی فقرہ سب سے پہلے زبان پر آتا ہے کہ “استخارہ کروا لیں! ” ظاہر ہے کہ استخارہ ایک مسنون عمل



