مصنف: عظمت فیروز شہاب قسط: 15اگرچہ ورکشاپ میں کام کرتے ہوئے چھوٹے کو چند برس ہی ہوئے ہوں گے مگر اسے اکثر محسوس ہوتا جیسے وہ پیدا ہوتے ہی اس جگہ سے نتھی ہوگیا تھا۔
استاد کی آنکھوں میں شام دیکھ کر چھوٹے کی آنکھوں میں ستارے جھلملانے لگتے،چھوٹا— چھوٹا سہی، مگر پیار اور نفرت کے فرق کو خوب جانتا تھا
RELATED ARTICLES



