کوئٹہ (قدرت روزنامہ)امیر جماعت اسلامی بلوچستان اور رکن صوبائی اسمبلی (ایم پی اے) مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے اساتذہ کرام اور گرینڈ الائنس کے ملازمین پر پولیس تشدد، لاٹھی چارج اور گرفتاریوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جماعت اسلامی گرینڈ الائنس کے صدر پروفیسر عبدالقدوس کاکڑ اور دیگر ملازمین کی گرفتاری، شیلنگ. ..



