خیبر پختونخوا اسمبلی سے ارکان اسمبلی کی لامتناہی مراعات سے متعلق قانون کی منظوری کے بعد صوبائی حکومت کو سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا ہے۔