ہیمنگوے نے کئی کہانیاں لکھیں اس نے بہت سے کردار تخلیق کیے اور امریکہ کے مقبول فکشن نگاروں میں اس کا نام لیا جانے لگا۔ ہیمنگوے کی زندگی بھی ایک خوب صورت کہانی معلوم ہوتی ہے لیکن اس کا انجام درد ناک ہوا۔ ارنسٹ ہیمنگوے کی پیدائش پر اس کے باپ نے مسرت اور شادمانی



