77.5 F
Pakistan
Friday, July 31, 2026
HomeSportsارشد ندیم کامن ویلتھ گیمز کے جیولن تھرو فائنل کے لیے کوالیفائی...

ارشد ندیم کامن ویلتھ گیمز کے جیولن تھرو فائنل کے لیے کوالیفائی کر گئے

قومی ہیرو ارشد ندیم نے کامن ویلتھ گیمز کے جیولن تھرو مقابلے میں دفاعی چیمپئن اور گولڈ میڈل کے مضبوط امیدوار کے طور پر شرکت کی۔ شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے انہوں نے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا اور ایک بار پھر طلائی تمغے کی دوڑ میں شامل ہو گئے۔

Read full story on Khabrain Group Pakistan

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments