گلاسگو: ارشد ندیم کامن ویلتھ گیمز کے مردوں کے جیولن تھرو فائنل میں میڈل حاصل کرنے میں کامیاب نہ ہو سکے۔ دفاعی چیمپئن ارشد ندیم نے بھرپور کوشش کی، تاہم وہ اپنی بہترین کارکردگی دہرانے میں ناکام رہے اور میڈل کی دوڑ سے باہر ہوگئے۔ جیولن تھرو کے فائنل میں مجموعی طور پر 12 ایتھلیٹس



