بیونس آئرس (ڈیلی پاکستان آن لائن) ارجنٹائن فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ لیونل اسکیلونی نے کہا ہے کہ ہیمسٹرنگ انجری کا شکار سٹار فٹبالر لیونل میسی تیزی سے صحت یاب ہو رہے ہیں اور ورلڈ کپ سے قبل کھیلے جانے والے دونوں دوستانہ میچوں میں شرکت کر سکتے ہیں۔