وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی تحقیقات میں پاکستان سٹیل ملز میں اربوں روپے کی منظم چوری کاسکینڈل بے نقاب ہوگیا۔ وزارت صنعت و پیداوار کی شکایت پر ایف آئی اے نے انکوائری کا آغاز کیا۔ پاکستان سٹیل ملز کے حوالے سے تحقیقات The post اربوں کی چوری کاسکینڈل بے نقاب، اندرونی گٹھ جوڑ ، اہم انکشافات appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



