گو کہ ارشاد بھٹی نے اپنی عزت آبرو کسی ”بھٹی“ میں ڈالنے کے بعد اداکاہ میرا سے معذرت کر لی مگر اپنے پاو¿ں پر جو کلہاڑی اُنہوں نے ماری ہے اُس کا زخم مشکل سے ٹھیک ہو گا، کئی بار عرض کر چکا ہوں معاشرہ بداخلاقی کے جس بدترین مقام پر ہے اب عزت یہاں کسی کی ترجیح ہی نہیں رہی، سب دولت اور شہرت کے پیچھے بھاگتے ہیں، شہرت چاہے کسی کے کپڑے. .. ۔
اداکارہ میرا اور صحافت کے عمران ہاشمی
RELATED ARTICLES



