لاہور(نیوز ڈیسک)اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کے کیس میں عدالت نے ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی عبوری ضمانت میں 28 جولائی تک توسیع کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج نصرت صدیقی کی عدالت میں تفتیشی افسر نے مؤقف اختیار کیا کہ کیس کی تفتیش ابھی جاری ہے جبکہ مطلوبہ موبائل



