(24 ںیوز )بھارتی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ جینیفر ونگٹ کی دوسری شادی کی خبریں سامنے آگئی ہیں، جینیفر ونگٹ نے سنگاپور سے تعلق رکھنے والے کاروباری شخصیت ولیم اشمائل (William Ishmael) سے شادی کرلی ہے۔
اداکارہ جینیفر ونگٹ نے مبینہ طور پر دوسری شادی کرلی
RELATED ARTICLES



