80.9 F
Pakistan
Wednesday, August 26, 2026
HomeEntertainmentاداکارہ اشنا شاہ کے ہاں ننھے مہمان کی آمد

اداکارہ اشنا شاہ کے ہاں ننھے مہمان کی آمد

(ویب ڈیسک) معروف اداکارہ اشنا شاہ ماں بن گئیں۔متعدد ہٹ ڈراموں میں اداکاری کے جوہردکھانےوالی اشاشاہ کے انسٹاگرم فالوورز کی تعداد بھی 2. 3 ملین ہے،انہوں نے ویانا میں مقیم پاکستانی گالفر حمزہ امین سے شادی کی تھی۔اشناشاہ نے مئی 2026 میں جلد ننھے مہمان کی آمد کی خوشخبری سنائی تھی اور اب اداکارہ نے بچے کی ماں بننے کی خبر سنادی ہے جس کا اسٹار لیو ہے۔ View this post on Instagram A post shared by Ushna Shah-Amin (@ushnashah) اشنا شاہ نے اپنا چہرہ دکھائے بغیر اپنے نوزائیدہ بچے کی تصویر شیئر کی اور ایک خوبصورت کیپشن لکھا کہ ہمارا چھوٹا شیر کا بچہ آخر کار یہاں آ گیا ہے، وہ ایک لیو ہے، پیارا ایک چھوٹی سی بات ہوگی اس کا روزانہ کا شیڈول کھانا، سونا، پوپ کرنا، دہرانا ہے، پہلے سے ہی ہماری پوری دنیا پر حکمرانی کر رہی ہے۔ View this post on Instagram A post shared by Ushna Shah-Amin (@ushnashah) یہ بھی پڑھیں: عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ ڈولی پارٹن 80 برس کی عمر میں چل بسیںاداکارہ کو بیٹے کی پیدائش پر ساتھی فنکاروں اور مداحوں کی جانب سے مبارکباد دی جارہی ہے اور نومولود کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا جارہا ہے۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments