کوئٹہ (ڈیلی قدرت) پاکستان پیپلزپارٹی بلوچستان کے رہنما حیات خان اچکزئی نے سردار اختر مینگل کے حالیہ بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے اسے ان کی روایتی جذباتی سیاست، منافقت اور سیاسی بلیک میلنگ کی انتہا قرار دیا ہے۔ اپنے ایک سخت تنقیدی بیان میں حیات خان اچکزئی نے کہا کہ جو شخص دہائیوں سے. ..



