واعظ سے فراز اپنی بنی ہے نہ بنے گی ہم اور طرح کے ہیں جناب اور طرح کے عوام الناس میں احمد فراز کو ایک رومانی شاعر سمجھا جاتا ہے جس نے عہدِ شباب کے رومانی جذبات کو شاعرانہ پیکر عطا کیے ہیں۔ اس تأثر کو دو چیزوں نے مزید تقویت بخشی۔ ایک تو فراز