بیروت (27 جولائی 2026): شام کے صدر احمد الشرع نے لبنان میں فوجی مداخلت نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ شامی صدر احمد الشرع نے واضح کر دیا ہے کہ شام کا لبنان میں فوجی مداخلت کا کوئی ارادہ نہیں ہے، لبنان میں شامی فوجی کارروائی کی قیاس آرائیوں کو مسترد کرتے ہوئے انھوں نے



