جدہ(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات اور ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن پروفیسر احسن اقبال نے پارلیمانی سیکریٹری برائے آبپاشی پنجاب رانا محمد فیاض ایم پی اے کے ہمراہ جدہ میں پاکستان قونصلیٹ کے نئے چانسری بلڈنگ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر قونصل جنرل پاکستان اور قونصلیٹ کے افسران The post احسن اقبال کا جدہ میں پاکستانی قونصلیٹ کا دورہ، اوورسیز پاکستانیوں سے اہم ملاقات appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



