اسلام آباد کی جانب دو لانگ مارچ ہونے تھے ایک جماعت اسلامی کا جو کہ اب اکتوبر تک مؤخر ہو چکا ہے لیکن 27ستمبر والا تحریک انصاف کا لانگ مارچ تا دم تحریر دونوں فریق اپنی اپنی جگہ ڈٹے ہوئے ہیں۔