وہ فیملی کوایک سائیڈپربٹھاکر کافی دیر سے ادھر ادھر بھاگے پھر رہے تھے،ان کی بے چینی اور بے قراری کو ہم نے کئی بار نوٹ کیالیکن پھر ہم آپس کی گپ شپ اور اپنی باتوں میں مصروف ہوگئے۔