پمز ہسپتال کا وہ روشن وارڈ جو ننھی مسکراہٹوں اور زندگی کی امیدوں کا مرکز ہونا چاہیے تھا لمحوں میں آہ و بکا اور گہرے ماتم کی تاریک گلی میں تبدیل ہو گیا معصوم بچوں کی سانسیں بچانے والے آلات کی بے حسی اور انتظامیہ کی مجرمانہ لاپروائی نے چودہ خاندانوں کے چراغ گل کر دئیے جن کی روشنیاں ان کے ماں باپ کی آنکھوں میں بستی تھیں جن آکسیجن سلنڈروں کو زندگی کی. .. ۔



