(ویب ڈیسک)کراچی میں بجلی فراہم کرنے والی کمپنی کے الیکٹرک نے اتوار 25 اکتوبر 2026 کو مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی بند رکھنے سے متعلق مینٹی نینس شٹ ڈاؤن کا شیڈول جاری کردیا ہے جس کے تحت شہر کے متعدد فیڈرز پر بجلی کی فراہمی مختلف اوقات میں معطل رہے گی۔



