اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی کی رہنماء سینیٹر مشال یوسفزئی کا کہنا ہے کہ اب ہم ہر کارڈ عمران خان کی رہائی کے لیے کھیلیں گے، مائنس ون والوں کی راہ میں رکاوٹ میں خود ہوں، وہ لوگ تو چاہتے تھے کہ خان تک رسائی ہی نہ ہو، میں ان کے خلاف آواز اٹھا رہی …



