(ویب ڈیسک)سابق بھارتی لیگ سپنر کرن شرما نے 38 سال کی عمر میں کرکٹ کے تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے جس کے ساتھ ہی ان کے دو دہائیوں سے زائد عرصے پر محیط کیریئر کا اختتام ہو گیا۔