ابوظہبی (اوصاف نیوز) ابوظبی میں پاکستانی سفارتخانے کی پاسپورٹ سروس عارضی طور پر معطل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ تکنیکی خرابی کے باعث پاسپورٹ پراسیسنگ روک دی گئی ہے۔ اس حوالے سے کہا گیا ہے کہ ابوظبی میں بسے پاکستانی شہری پاسپورٹ کے لیے آن لائن



