لاہور(قدرت روزنامہ) پاکستان کے اسٹار اسپنر ابرار احمد پہلی بارانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی بولنگ رینکنگ میں عالمی نمبر ایک بولر بن گئے، انہوں نے افغانستان کے معروف اسپنر راشد خان کو پیچھے چھوڑ کر پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ آئی سی سی کے مطابق ابراراحمد کی شاندار کارکردگی کے باعث انہیں ٹی. ..



