مصنف: محمد سعید جاویدقسط: 61 فلم کا صوتی نظامفلم کے ساتھ اگر مناسب آواز نہ ہو تو یہ سارا خواب ادھورا اور نامکمل ہوتا ہے۔
ابتدا ء میں مزاحیہ یا ڈاکو مینٹری فلمیں بنتی تھیں تو آواز کے بغیر بھی لوگ محظوظ ہوجاتے تھے، جب فیچر فلمیں بننے لگیں تو آواز کی ضرورت محسوس ہوئی
RELATED ARTICLES



