مصنف: صادق حسینقسط: 62خوشبو کی نیندپرویز کے ابا اب اطمینان سے آرام کرسی پر لیٹے لیٹے اخبار پڑھا کرتے، ہر ایک سے بڑے پیار سے پیش آتے، بات بات پر مسکرا دیتے، ریڈیو گرام پر جب ریکارڈ بجتا تو گانے کے ہر بول پر داد دیتے اور بڑی دیر تک سر دھنتے رہتے، گو بھائی کی جدائی کا غم بڑا گہرا تھا، مگر گھریلو زندگی کے سلجھاؤ سے زخم خودبخود مندمل ہونے لگا، بڑی آپا. .. ۔
ابا اب اطمینان سے اخبار پڑھا کرتے، ہر ایک سے پیار سے پیش آتے، ریڈیوپر ریکارڈ بجتا تو گانے کے ہر بول پر داد دیتے بڑی دیر تک سر دھنتے رہتے
RELATED ARTICLES



